کیا یہاں کوئی نئے YouTube creators ہیں؟
Admin Team
· 18 Sep 2026 02:41
میں نے کچھ عرصہ پہلے اپنا channel شروع کیا ہے۔ Videos پر views آ رہے ہیں لیکن subscribers بہت آہستہ بڑھ رہے ہیں۔ آپ لوگوں نے شروع میں اپنے channel کو کیسے grow کیا؟